Hazrat BBM Muhammad (may Allah have mercy on him) is the uncle of Hazrat Shikh Abdul Qadir Gilani. She was a very fortunate

 Hazrat BBM Muhammad (may Allah have mercy on him) is the uncle of Hazrat Shikh Abdul Qadir Gilani. She was a very fortunate

 uncle of Hazrat Shikh Abdul Qadir jilani.

حضرت بی بی ام محمد رحمہا اللہ تعالیٰ حضرت شی عبدالقادرؒ گیلانی کی پھوپھی ہیں بہت نیک بخت خاتون تھیں۔

ایک بار گیلان میں سخت قحط پڑا۔ لوگ نماز استسقا پڑھنے کیلئے میدان میں گئے۔ نماز استسقا پڑھی مگر بارش نہ ہوئی۔ تب تمام لوگ ام محمدؒ کے مکان پر گئے اور بارش کے لیے ان سے دعا کے طالب ہوئے۔

وہ اس وقت مکان کے صحن میں جھاڑو دے رہی تھیں۔ انہوں نے کہا ”خداوند! میں نے جھاڑو دے دی ہے اب تو چھڑکاﺅ کردے۔“

تھوڑی دیر گزری تھی کہ اس قدر بارش ہوئی۔ معلوم ہوتا تھا کہ مشکوں کے دھارنے ایک روز بی بی فاطمہ نیشا پوری رحمہا اللہ تعالیٰ نے حضرت دوالنون مصریؒ کے پاس کچھ بھیجا۔ انہوں نے قبول نہیں کیا اور کہلا بھیجا” عورتوں کا ہدیہ قبول کرنے میں ذِلّت اور نقصان ہے۔“

اس کے جواب میں فاطمہؒ نے کہا” دنیا میں کوئی صوفی اس سے بہتر اور بزرگ 


نہیں جو سِیپ کو درمیان میں نہیں دیکھتا۔“ اور ذوالنون مصریؒ نے سِیپ کو 

ایک مرتبہ حضرت عبدااللہ گارزدنیؒ سفر کے ارادے سے منشاپور میں آئے۔   وہ مسجد میں تھے کہ ایک بزرگ نے بڑے پر رعب انداز میں ان سے کہا کہ کہاں جاتے ہو۔ انہوں نے کہا کہ سفر پر۔

پھر پوچھا”تمہارے پاس زادِ راہ بھی ہے۔“

بولے ”نہیں۔“

پیِر مرد نے کہا۔”پھر کیسے سفر کرو گے؟“

انہوں نے جواب دیا” جہاں ضرورت پڑے گی وہاں مانگ لوں گا۔“

پِیر مرد نے کہا” تم کو ان دو ہستیوں میں سے کون زیادہ پسند ہے۔ وہ جو تم کو کچھ یاکچھ ب ھی نہ دے“

 


Comments